ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسداددہشتگردی عدالت نےمحمود الرشید کا جسمانی ریمانڈ دے دیا

Anti-Terrorism Court Lahore, Mahmoodur Rashid, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انسداد دھشت گردی عدالت نے میاں محمود الرشید کو دو روہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تھانہ سرور روڑ پولیس نے میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی.

محمود الرشیدکو پولیس نے ہفتہ کے روز گرفتار کیا تھا، ان پر 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد  سرکاری تنصیبات کے گھیراو جلاو میں ملوث ہونے کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا۔