وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

16 May, 2023 | 03:30 PM

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس آمدہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزیدخبریں