ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی احتساب ترمیمی بل 2023 منظور

 قومی احتساب ترمیمی بل 2023 منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی احتساب ترمیمی بل 2023 منظورکرلیا گیا۔

 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایک جماعت نے نیب ترامیم آرڈیننس کو این آر او کا نام دیا جب کہ عدالت کہتی ہے نیب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، صدر مملکت پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار  پر سوال اٹھاتے ہیں لیکن آئین کے تحت قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ  نیب قانون کا سیاسی استعمال ماضی میں ہوا لیکن ہم نےنیب قانون میں مثبت ترامیم کی ہیں۔