ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتادی

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مصرکے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتادی ہے۔

مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ موجودہ ہجری سال 1444ھ میں ذی القعدہ کا مہینہ اگلے اتوارکو شروع ہوگا اور  یہ مہینہ 29 دن کا ہوسکتاہے۔ڈاکٹر جاد القاضی کے مطابق اس صورت میں عید الاضحیٰ 27 جون کو ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ شوال کا چاند مکہ المکرمہ میں غروب آفتاب سے 3 منٹ پہلے غروب ہو جائےگا جب کہ قاہرہ میں نیا چاند غروب آفتاب کے ایک منٹ بعد رہےگا۔