زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا رد عمل

16 Mar, 2023 | 11:51 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک :بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے زمان پارک میں ہونے والے آپریشن سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔

گزشتہ روز عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کے باہر کے مناظر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیے جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت ماہرہ خان نے بھی تبصرہ کیا۔

مزیدخبریں