سٹی42: سبزہ زار میں 7 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ، وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئےسی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سےمقتول بچے کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، سردار عثمان بزدار نے واقعے بارے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ گرفتارملزم کے خلاف قانون کےتحت کارروائی عمل میں لائی جائے، لواحقین کو ہرقیمت پرانصاف فراہم کریں گے۔