ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگھ پورہ: خواجہ احمد حسان نے زیرتعمیرگرڈاسٹیشن، روٹ کا جائزہ لیا

سنگھ پورہ: خواجہ احمد حسان نے زیرتعمیرگرڈاسٹیشن، روٹ کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد:مشیروزیراعلی خواجہ احمد حسان کی زیرصدارت اورنج لائن ٹرین منصوبے کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جبکہ اسٹیئرنگ کمیٹی ممبران نے سنگھ پورہ میں زیرتعمیرگرڈاسٹیشن اورروٹ کادورہ بھی کیاجی ایم نیسپاک سلمان حفیظ اورچیف انجنیئرایل ڈی اے مظہرحسین نےسول ،الیکٹریکل اورمکینیکل ورکس پر بریفنگ دی۔

سنگھ پورہ میں مشیروزیراعلی خواجہ احمد حسان نے اورنج لائن ٹرین منصوبےکےگرڈاسٹیشن اورروٹ کادورہ کیا،جی ایم نیسپاک سلمان حفیظ اورچیف انجنیئرایل ڈی اےمظہرحسین نےسول،الیکٹریکل اورمکینیکل ورکس پربریفنگ دیتےہوئےکہاکہ بتایاکہ اورنج لائن ٹرین کودوگرڈاسٹیشن سےبجلی کی سپلائی ہوگی تاہم دونوں گرڈاسٹیشن مقررہ مدت مین مکمل ہوجائیں گے۔ یوای ٹی سائٹ آفس میں اورنج لائن منصوبےکی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا جسکی صدرات صدارت مشیروزیراعلی خواجہ احمدحسان نےکی۔

اورنج لائن ٹرین منصوبےکےپیکج ون کےتعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا گیااورنج لائن منصوبےکاسول ورک 86 فیص دسےزائد مکمل کیا گیا ہے جبکہ پیکج ون 90 فیصد، پیکج ٹو81 فیصد،پیکج تھری 87فیصد اور پیکج فور 88 فیصد تعمیراتی کام پایاتکمیکل کو پہنچ چکا ہے جبکہ الیکٹریکل اورمکینکل ورکس 49 فیصدکام مکمل کیاجاچکاہےاجلاس میں جی ایم نیسپاک سلمان حفیظ،چیف انجینئرٹیپا مظہرحسین خان،پراجیکٹ ڈائریکٹر حمادالحسن، پراجیکٹ ڈائریکٹراقرارحسین، سی ای اوحبیب کنسٹرکشن سروسزشاہد سلیم، سکیورٹی حکمام، واسا، ایس این جی پی ای پی ٹی سی ایل کے نمائندے، چینی کمپنی سی ای سی اور سی آرنارنکو کے نماندے موجود تھے۔