ویب ڈیسک : عمران حیدر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شراب سے بھرا ٹینکر قبضے میں لےلیا ۔
شرقپور شریف ایکسائز ٹیم شیخوپورہ نے خفیہ اطلاع پر مشکوک ٹینکر کو روک کر 30 ہزار لیٹر شراب قبضے میں لے لی۔جام سراج ڈاریکٹر ایکسائز ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسرز معین شاہ کی نگرانی میں ملزمان پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ۔
ابتدائی تفشیش کے مطابق یہ شراب عید کی پارٹیاں میں استعما کی جانی تھی ۔