سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ ڈیفنس اے تھانہ میں درج

16 Jun, 2023 | 10:05 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ ،فائرنگ کا مقدمہ ڈیفنس اے تھانے میں درج کر لیا گیا ۔ 

ایف آئی آر کے مطابق فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لطیف کھوسہ کے گھر میں  دروازہ اور گاڑی متاثر ہوئی،لطیف کھوسہ کو درخواست دینے کا کہا گیا انہوں نے کہا وہ مصروف ہیں۔

مزیدخبریں