( سٹی42)قومی احتساب بیورو( نیب) نے عمران خان کی طلبی کا نوٹس موصول کروادیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 21 جون کو طلب کر رکھا ہے،آج طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس کے باعث دوبارہ طلب کیا گیا،ذرائع کاکہناہے کہ نیب نے عمران خان کو طلبی کا نوٹس موصول کروا دیا، نیب لاہور ٹیم نے نیب راولپنڈی کی طلبی کا سمن موصول کروایا،ایڈووکیٹ اعجاز بٹر نے عمران خان کی طلبی کا سمن موصول کیا۔