توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نیب انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے

16 Jun, 2023 | 04:12 PM

عثمان خان: توشہ خانہ کیس میں نیب کی کامبائین انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے چیئرمین پی ٹی آئی  پیش نہیں ہوئے۔

 ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے نیب میں جواب جمع کروادیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں نیب نے آج کے لئیے نوٹس جاری کیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق دستاویزات لانے کی بھی ہدایت کی گئی تھی۔

مزیدخبریں