زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی 4 ارب ڈالر کی سطح بحال

16 Jun, 2023 | 08:57 AM

مانیٹرنگ ڈیسک:  زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی 4 ارب ڈالر کی سطح بحال ہوگئی، 9 جون کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب ایک کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 9 ارب ،37 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 35 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں.

مزیدخبریں