سابق گورنر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ڈرائیور زخمی

16 Jun, 2023 | 08:36 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور میں پنجاب کے سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

سابق گورنر پنجاب اور نامور قانوندان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں میرا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد گھر پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔

مزیدخبریں