شہر میں تیز آندھی،بادل چھا گئے،موسم خوشگوار

16 Jun, 2022 | 11:36 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) لاہور میں بادل چھا گئے تیز آندھی کے ساتھ بادلوں کی لاہور میں انٹری گرج چمک شروع  پری مون سون کے بادل برسنے کو بے چین گرمی سے ستائے ہوئے لاہوریوں نے سکھ کا سانس لیا۔
 شہر میں آندھی کے باعث  لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہونے لگا ،کمپنی کے 220 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ،فیڈرز ٹرپ ہونے کی وجہ سے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

مزیدخبریں