سعدیہ خان:فلیٹیز ہوٹل کے زیر اہتمام عید کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کیک کاٹا گیا اور ملازمین کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ ملازمین کے بچوں میں عیدی تقسیم کی گئی۔
اس خبر کو لازمی پڑھیں:بڑی خبر،لاہوریوں کوعید کے تینوں دن عیدی ملے گی
تقریب میں جی ایم آپریشنز ارشاد بی انجم سمیت فلیٹز ہوٹل کے ملازمین نے شرکت کی، ورکرز کے اعزاز میں عید کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا جبکہ انہیں ناشتہ بھی دیا گیا اور ملازمین کے بچوں میں عیدی تقسیم کی گئی۔ ارشاد بی انجم نے کہا کہ اس پُر مسرت موقع پر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو افراد مصروف ہوں ان کی عیدبھی خاص بنائی جائے۔