نو محرم کا ماتمی جلوس خیمہ سادات سے واپس پاندو سٹریٹ پہنچ گیا

16 Jul, 2024 | 07:52 PM

عمران یونس، کلیم اختر: پانڈو سٹریٹ سے برآمد ہونے والا شبیہ ذوالجناح کا جلوس واپس اسلام پورہ روانہ ہو گیا۔ قبل ازیں خیمہ سادات میں عزاداروں نے بازار میں صفیں باندھ کر نماز مغربین ادا کی۔
شبیہ ذوالجناح جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا خیمہ سادات پہنچا اور یہاں نماز  ادا کرنے کے بعد مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس اسلام پورہ  پانڈو سٹریٹ پہنچ گیا۔ پانڈو سٹریٹ  پہنچنے کے بعد جلوس مین ماتمی سنگت نوحہ خوانی کر رہی ہے۔ کچھ دیر بعد جلوس کا اختتام ہو جائے گا۔ 


نماز کی ادائیگی کے بعد جلوس کی واپسی کا آغاز ہو گا۔

مزیدخبریں