شکارپور؛ بھائی بہن سمیت 3 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

16 Jul, 2024 | 07:12 PM

عبدالجبار ابڑو  :  شکارپور کی تحصیل خانپور کے قریب زرخیل میں 3 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ 

پولیس کے مطابق علائقہ مکینوں نے لعشوں کو تالاب سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔ جاں بحق ہونے والوں میں بھائی بہن شامل ہیں ۔ بچے کھیلتے ہوئے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوئے۔  پولیس علاقے میں پہنچ گئی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں میں 8 سالا عائشہ، 10 سالا سجاد اور 9 سالا ایاز کٹپر کے نام سے ہوئی ۔ 

مزیدخبریں