جلوس کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غائب 14 اہلکار نوکری  سے برخاست

16 Jul, 2024 | 06:17 PM

 عابد چوہدری : شادمان جلوس کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غائب ہونے والے 14 اہلکاروں  کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ۔ 

ایس ایس پی آپریشنز تصوراقبال نے اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کیا۔برخاست  ہونے والوں میں لیاقت۔امیر علی۔ مزمل۔ شیر افضل۔ علی فراز۔ شمشیر، عامر۔ طارق بشیر۔سہیل سجاد ۔علی رضا۔ اعجاز۔ بلال۔ نوید شامل ہیں نوکری سے برخاست ہونے والے اہلکارتھانہ شادمان میں تعینات  تھے ۔

مزیدخبریں