شوارمہ کھانے سے خاندان کے 12افراد ہسپتال پہنچ گئے

16 Jul, 2024 | 05:03 PM

اشتیاق ربانی : غیر معیاری شوارمہ کھانے سے ایک ہی خاندان کے 12افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ 

شکرگڑھ کے نواحی گاؤں نٹلاہ میں غیر معیاری شوارمہ کھانے سے اک ہی خاندان کے 12 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔  بچوں، بڑوں کو بے ہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا۔ 

ڈاکٹرز کے مطابق رات کو کھائے گیے فاسٹ فوڈ کھانے سے طبیعت بگڑی ہے، ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں علاج جاری ہے۔بچوں کی طبیعت جلد بہتر ہو جائے گی۔

مزیدخبریں