ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار شریف پر غسل مبارک کی افتتاحی تقریب کا آغاز

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار شریف پر غسل مبارک کی افتتاحی تقریب کا آغاز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : معروف روحانی شخصیت حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف پر غسل مبارک کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔

مہمان خصوصی ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار جبکہ صوبائی وزیر  بلال یٰسین، ایس ایم بی آر/چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربار نبیل جاوید اور سیکرٹری اوقاف طاہر رضابخاری سمیت دینی شخصیات کے علاوہ عمائدین حکومت بھی شریک ہونگے۔ 


 

Ansa Awais

Content Writer