لیسکو: ہائی وولٹیج تاروں میں دھماکہ، 2 ملازمین شدید زخمی

16 Jul, 2024 | 01:10 PM

شاہد سپرا:  لیسکو کے واپڈاٹاؤن گرڈسٹیشن میں ہائی وولٹیج تاروں میں دھماکہ کے باعث 2 ملازمین شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی ملازمین عدیل اور عمار گیلانی کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں عدیل کو شدید زخمی ہونے کی وجہ ے برن سینٹر میں داخل کیا گیا جبکہ عمارگیلانی کوابتدائی طبی امداد دے کر گھر بھجوا دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں