پی ٹی آئی پر پابندی،ایم کیو ایم کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

16 Jul, 2024 | 09:16 AM

(شعیب مختار) پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایم کیو ایم کا مؤقف سامنے آ گیا ۔

 ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ایم کیو ایم پاکستان کا تشویش کا اظہار کیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  نے غیر جمہوری ،غیر ذمہ دارانہ اور ریاست مخالف پالیسیوں کو اپنی سیاست کا حصہ بنایا ، پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں بھی ملوث رہی ہے ۔

مزیدخبریں