ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ صوفیہ مرزا کی بالی وڈ کنگ عامر خان سے ملاقات

اداکارہ صوفیہ مرزا کی بالی وڈ کنگ عامر خان سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکارہ صوفیہ مرزا کی لندن میں بالی وڈ کنگ عامر خان سے ملاقات ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ  صوفیہ مرزا کا اس بارے میں کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔

واضح رہے کہ صوفیہ مرزا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں، وہ پاکستان میں اپنی بچیوں کی حوالگی کا کیس لڑ رہی ہیں، جبکہ ان پر بھی کرنسی سمگلنگ کا کیس ہے۔ صوفیہ مرزا ان دنوں لندن میں ہی ہیں، ان کا کہنا ہے  کہ تیں ماہ بعد وطن واپس آئیں گی۔