ویب ڈیسک: ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے محمد یاسر نے براونز میڈل جیت لیا۔
ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں محمد یاسر نے 79 اعشاریہ 97 میٹر تھرو کی۔جاپان کے گینکی ڈی رینڈن نے گولڈ اور بھارت کے پرکاشا مانو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔