سابق ایم پی اے کی گاڑی کو حادثہ، والدہ جاں بحق

16 Jul, 2023 | 02:12 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے کی گاڑی حادثے کا شکار پیش آٰیا جس کے نتیجے میں انکی والدہ جاں بحق ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ممتاز چانگ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں انکی والدہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئیں۔سابق ایم پی اے کی گاڑی کو حادثہ جھانگڑہ شرقی کے قریب موٹر وے پر پیش آیا۔

 
 
 

مزیدخبریں