ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند کے ڈیرے ، موٹر وے بند

دھند کے ڈیرے ، موٹر وے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :دھند کے وجہ سے موٹروے ایم2اورایم  11 بند کردی گئی 

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی گئی ،موٹروے ایم 2کولاہور سے کوٹ مومن تک بند کردیا گیا
موٹروےکومسافروں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز اوراگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،دوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کااستعمال کریں،