ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کی کارروائی ،تجاوزات اور جھگیاں ہٹا دیں 

ایل ڈی اے کی کارروائی ،تجاوزات اور جھگیاں ہٹا دیں 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب :ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر ٹیموں نے  گجرپورہ سکیم میں گرینڈ آپریشن کیا،گجرپورہ سکیم میں عرصہ دراز سے قائم تجاوزات اور جھگیاں ہٹا دی گئیں
رنگ روڈ کے اطراف ایل ڈی اےکی ملکیت 10 ایکڑ سے تجاوزات ہٹا دی گئیں،آپریشن کےدوران کمرشل زون کے 20 کنال ایریا سےبھی تجاوزات ہٹا دی گئیں،واگزار کرائی گئی زمین کو ایل ڈی اے پلاٹ بینک میں شامل کیا جائے گا،آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹرہاؤسنگ ون ایل ڈی اے احمد فرازنےکی،اسسٹنٹ کمشنر شالیمار انعم فاطمہ نےبھی آپریشن کی نگرانی کی،پولیس، ضلعی انتظامیہ، ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نےآپریشن میں حصہ لیا،ڈی جی طاہرفاروق نے  ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ْ