ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے ٹی سی کی دھماکہ خیز بارودی مواد برآمدگی کیس میں بڑی پیشرفت

اے ٹی سی کی دھماکہ خیز بارودی مواد برآمدگی کیس میں بڑی پیشرفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:  انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے دھماکہ خیز بارودی مواد برآمدگی کے کیس میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو سزا کا حکم سنا دیا ہے۔

عدالت نے دہشت گردوں امین اللہ اور وقار احمد کو جرم ثابت ہونے پر 14،14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ عدالت نے دونوں ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے فیصلہ سنایا۔