ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری مل گئی

16 Jan, 2025 | 12:59 PM

 جنید ریاض :سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو 12,500 اسکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری مل گئی۔

 تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم  نے بتا یا کہ سکول ٹیچرز انٹرنز کو 45,000 روپے ماہانہ تنخواہ ہوگی، ایس ٹی آئی کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی گئی ہے۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ  ایس ٹی آئی کی بھرتیوں سے اساتذہ کی قلت کو بھی پورا کرلیا جائے گا۔

مزیدخبریں