ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر  لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں، مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب  انڈوں کی فی درجن قیمت میں 30 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، انڈوں کی نئی فی درجن قیمت 270 روپے مقرر کی گئی ہے۔