ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی فلم ،چوراں نال یاریاں،  پاس کر دی

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی فلم ،چوراں نال یاریاں،  پاس کر دی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :بھارتی پنجابی کامیڈی فلم چوراں نال یاریاں پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی۔

 تفصیلات کے مطابق فلم میں پاکستانی فنکاروں ہنی البیلا ،اکرم اداس اور شازب مرزا نے بھی کام کیا،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں۔

فلم 17جنوری کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی،فلم کی بھارتی کاسٹ آج فلم کی تشہیر کے لئے کرتار پور آئے گی۔