ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری پرویز الہی نے اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کرلیا

چودھری پرویز الہی نے اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ امن و امان کی ابترصورتحال، مہنگائی اور کشمیر کے مسئلہ پر فوری اجلاس بلوا کر عام بحث کروائی جائے۔

 جس پراسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سے 23 جنوری سہ پہر تین بجے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

      

Shazia Bashir

Content Writer