پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،گورنر،وزیر اعلیٰ اسلام آباد جائینگے

16 Jan, 2020 | 12:31 PM

Azhar Thiraj

قذافی بٹ :اتحادیوں کے ساتھ معاملات،پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اوروزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد جائیں گے۔


کور کمیٹی کے اجلاس میں اتحادیوں کی ناراضگی، سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں ہوٹلنگ کا معاملہ زیربحث آئے گا- اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال زیربحث آئے گی- اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اسلام آباد جائیں گے-
 

مزیدخبریں