در نایاب: شہرمیں احتجاج اوردھرنوں کاماحول، ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطح وفد نے دورہ لاہورملتوی کردیا۔ ورلڈ بینک کی غیرملکی ماہرین کی ٹیم نے واسا سے مذاکرات کیلئے لاہور آنا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطح وفد نے واسا سے مذاکرات کیلئے لاہور آنا تھا۔ ورلڈ بینک نے صاف پانی منصوبوں کیلئے 65 ارب روپے کے قرض پربات چیت کرنی تھی. ورلڈ بینک کاوفداب جمعہ کےروزلاہورپہنچےگا