در نایاب: اورئیل کمپنی نےگارڈز کو واسا کی تنصیبات کی سکیورٹی پر مامور کیا تھا۔ سکیورٹی گارڈز کا کہنا تھا کہ کئی ماہ گزرجانےکےباوجودتنخواہیں ادانہیں کی جارہیں۔
تفصیلات کے مطابق واسا ہیڈآفس میں اورئیل سکیورٹی کمپنی کےملازمین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ سکیورٹی گارڈز نےبطور احتجاج وردیاں بھی جلادیں
سیکورٹی گارڈز کا کہنا تھا کہ کئی ماہ گزرجانےکےباوجودتنخواہیں ادانہیں کی جارہیں۔ سکیورٹی گارڈز نے احتجاجاً سکیورٹی کے فرائض چھوڑ دئیے۔