سٹی42: نگراں وفاقی حکومت نے جاتے جاتے ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں ایک اور اضافہ کر دیا۔
ڈیزل کی قیمت آٹھ روپے سینتیس پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا جبکہ کی قیمت دو روپے تہتر پیسے بڑھا دی۔
پٹرول کی نئی قیمت اب 275 روپے 62 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت اب بڑھ کر 287روپے 87 پیسے ہو گئی ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا نفاذ آج شب ہو گیا ہے۔