اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کرکراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت 

16 Feb, 2023 | 06:44 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

مزیدخبریں