ملک کی اہم یونیورسٹی میں طلبا و طالبات پر بڑی پابندی

16 Feb, 2023 | 03:28 PM

Ansa Awais
ملک کی اہم یونیورسٹی میں طلبا و طالبات پر بڑی پابندی

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان گومل یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے اکھٹا ہونے پرپابندی لگادی گئی۔

یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز  تک محدود  رہیں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف ہےکہ فیصلے سے طالبات کو زیادہ بہتر اور محفوظ ماحول مل سکےگا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-02-16/318137_5518926_updates.jpg

مزیدخبریں