ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز سے ملاقات کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر

حنا پرویز بٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کا طریقہ بتادیا۔حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور کے کالجز اور یونیورسٹیز میں سے کون کون مریم بی بی سے ملنا چاہتا ہے؟ پلیز اپنا نام، نمبر اور تعلیمی ادارے کا نام ضرور لکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ بہت زیادہ متحرک نظر آتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کا طریقہ بتادیا۔حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور کے کالجز اور یونیورسٹیز میں سے کون کون مریم بی بی سے ملنا چاہتا ہے؟ پلیز اپنا نام، نمبر اور تعلیمی ادارے کا نام ضرور لکھیں۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-02-16/1194426_5695812_Marriyam_updates.jpg

Ansa Awais

Content Writer