سٹی42: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بڑے بھائی میاں محمد نواز سریف کی عیادت کیلئے جنا ح ہسپتال آمد۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی میاں نواز شریف کیلئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ اپوزیشن لیڈر کی آمد پرسکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے، ہسپتال میں کارکنوں کے شورو غل اورنعرے لگانے پربرہمی کا اظہار کیا، جبکہ نوازشریف سے ملاقات کے لیے آنے والے دیگر افراد کا ہسپتال میں داخلہ بند کردیا گیا۔