وزیر اعلی پنجاب عمرہ کی سعادت حاصل کر کےوطن واپس پہنچ گئے

16 Feb, 2019 | 11:21 AM

Shazia Bashir
Read more!

(علی اکبر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر عمرہ کی سعادت حاصل کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے لاہور واپس پہنچ گئے، وزیر اعلی نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا ہے سردار عثمان بزادر نے ۔  مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دی ہےجبکہ، انہوں نے مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کئے ہیں۔

وزیر اعلی نے ملک کی ترقی و خوشحالی، استحکام، سالمیت اور امن کیلئے دعا کی۔ زرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کا یہ زندگی کا پہلا غیر ملکی دورہ تھا۔

مزیدخبریں