سینٹ انتخابات سکروٹنی کے طریقہ کار کیخلاف متفرق درخواست دائر

16 Feb, 2018 | 10:54 AM

Read more!

(ملک اشرف) سینٹ انتخابات، سکروٹنی کےطریقہ کارکیخلاف متفرق درخواست، جسٹس شاہد کریم آج منیر احمد کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سینٹ انتخابات، سکروٹنی کےطریقہ کارکیخلاف متفرق درخواست میں کہا گیا کہ سکروٹنی مشکوک ،الیکشن کمیشن ذمہ داریاں پوری نہیں کررہاہے، درخواستگزار نے کہا کہ دوہری شہریت والے،ڈیفالٹرسکروٹنی کےعمل سےکیسےگزرگئے، کسی قسم کی انفارمیشن ویب سائٹ پرموجود نہیں ہے، عدالت قانون کےمطابق درخواستوں پرفیصلہ کرنے کاحکم دے۔

مزیدخبریں