فلم ’شاعر‘ 27دسمبر کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی

16 Dec, 2024 | 09:58 PM

سٹی 42 : پنجابی کامیڈی فلم ’’شاعر‘‘ کو این اوسی مل گیا ۔ 

 فلم کی ریلیز کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی کے پاس ہیں ۔فلم ’شاعر‘ 27دسمبر کو پاکستان کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔

فلم کی کاسٹ میں ستیندر سرتاج اور نیرو باجوہ سمیت دیگرفنکارشامل ہیں ۔ 

 

مزیدخبریں