عثمان خان : وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے ۔ 17 دسمبر تک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصور کی جائیں گی۔حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع ہو گی
بینکوں کو وزارت کے آن لائن پورٹل پر درخواستیں فوری پراسیس کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی