ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینسر کے مریضوں کو دوا نہ پہنچنے پر 2 فارما سٹس کا تبادلہ 

کینسر کے مریضوں کو دوا نہ پہنچنے پر 2 فارما سٹس کا تبادلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری :کینسرکےمریضوں کو دوا نہ پہنچنے پرمیو ہسپتال کے 2 فارماسسٹس کا تبادلہ کردیا گیا  

کینسرکےمریضوں کو دوا نہ پہنچنے پرمیو ہسپتال کے 2 فارماسسٹس کا تبادلہ کردیا گیا ۔ڈرگ کنٹرولرامیرشاہد ،ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر عظیم بٹ کو محکمہ صحت رپورٹ کرنے کا حکم دے دی گیا 

محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کی ناقص پلاننگ کی وجہ سے ادویات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کا حکومتی خواب پورا نہ ہوسکا،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے امراض قلب اور کینسر کی ادویات گھر پہنچاناتھیں،مئی سےابتک مریضوں کوگھر ادویات پہنچانے کے ڈیٹا میں انکشاف ہوا  ہے  کہ ،پنجاب میں 30 ہزار مریضوں کو گھر پر ادویات نہ پہنچ سکیں