ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخوا ؛ موسم سرما تعطیلات کا اعلان

 خیبرپختونخوا ؛ موسم سرما تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا موسم سرما تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔ 

جاری کردہ علامیے کے مطابق گرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیل ہوگی،سرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیل رہے گی ۔