شریف پارک شاہ جمال حکام کی نظر کرم کا منتظر

16 Dec, 2024 | 05:09 PM

ثمرہ فاطمہ :شریف پارک شاہ جمال کی حالت انتہائی  ابتر ہوچکی ہے ۔ شہری پریشان ہیں کہ ان سے پارک کی سہولت چھن رہی ہے ۔
پارک سے سبزے اور گھاس کا نام و نشان مٹ گیا ہے ۔ ییرونی دیواریں،جنگلے اوردروازہ ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں ۔ جھولے زنگ آلودہ،بنچز بھی خستہ حال ہو گئےہیں ۔ 
پارک میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ہیں ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے عملی اقدامات کامطالبہ  کیا ۔

مزیدخبریں