اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 269 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 304 افراد زخمی ہوئے، 96 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،208 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،