ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کرلیا۔

 اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی،اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔