پی آئی سی انتظامیہ نےینگ ڈاکٹرزکامطالبہ مان لیا

16 Dec, 2024 | 03:30 PM

زاہد چودھری: پی آئی سی انتظامیہ نےڈیوٹی روسٹرتبدیلی کافیصلہ واپس لےلیا، ینگ ڈاکٹرز کا پی آئی سی میں آج ہونے والا احتجاج منسوخ کر دیا گیا۔
ہفتہ کےروزینگ ڈاکٹرزنے ڈیوٹی روسٹرکی تبدیلی پر احتجاج کیا تھا، پی آئی سی میں پہلے سے جاری نظام کے تحت ہی ڈاکٹرز ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

مزیدخبریں